Browsing Category
تازہ ترین
آئی ایم ایف نے 13 نئے مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیئے
اسلام آباد (یو این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو13 نئی شرائط بھی پیش کر دیں ہیں اور معاشی استحکام کے لئے ان شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔
ایک مراسلے کے…
Read More...
Read More...
ایک جلسہ کی اجازت دیں لگ پتہ جائے گا،عمران خان
لاہور(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔
ہفتہ کے روز…
Read More...
Read More...
پاکستانی معیشت درست سمت جاری رہی ہے،مہنگائی کم ہوگی،آئی ایم ایف
اسلام آباد (یو این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔آئندہ سال مہنگائی میں کمی آئے گی
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ…
Read More...
Read More...
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتار
کراچی (یو یو این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے بتایا کہ گرفتار ملزم…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس، ایران کے ساتھ تناو ختم کرنے اور تعلقات بحال کرنے کا…
اسلام آباد ( یو این آئی)قومی سلامتی کمیٹی نے اس غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے، کسی کی طرف سے کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا ریاست کی جانب سے پوری…
Read More...
Read More...
پاک ایران کشیدگی :چین ،روس اور افغانستان میدان میں آگئے
بیجنگ(سی این پی)پاک ایران کشیدگی کے معاملے پر دوست ممالک چین،روس اور افغانستان کا موقف سامنے آگیا ہے،تینوں ممالک نے اسلامی ملکوں کے درمیان کشیدگی کو دشمن کی سازش قرار دیدیا
چین نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی…
Read More...
Read More...
پانچ ججز نہ نکالتے تو آج ہر گھر روشن ہوتا،نواز شریف
حافظ آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔
حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
پاک ایران کشیدگی،معاملات یہاں تک کیسے پہنچے،بانی تحریک انصاف
راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ کیا ایران سے تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ افغانستان کے تعاون کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے ایران کے اندرگھس کر بھر پورجواب دیدیا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی(یواین آئی)ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔کارروائی کے دوران ڈرونز، راکٹ سمیت جدید ہتھیاروں کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ…
Read More...
Read More...
پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان
اسلام آباد (یو این آئی) پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے کی تمام تر ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔
پاکستان نے فیصلہ کیا ہے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہے ہیں۔ ایران اور…
Read More...
Read More...