The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے 26 نکاتی مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کر لیا، جسے کل کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئی ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے…
Read More...

الیکشن کمیشن ہر صورت حکم پر عمل کرے،سپریم کورٹ نے دوسری بار وضاحت جاری کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اپنے فیصلے کی دوسری وضاحت جاری کی ہے، جس میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی دوسری وضاحت…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس عمران،بشریٰ بریت کی درخواستوں کی 24 اکتوبر کو سماعت مقرر

 اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں 24 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواستوں پر سماعت…
Read More...

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے معاملے میں حکومت پاکستان نے امریکی صدر کو سزا کی معافی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے یہ خط ارسال کیا۔ ایڈیشنل…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانافضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے اور تحفظات دور کرنے کی یقین کرائی مولانا فضل الرحمن سے تحریک انصاف رہنمائوں کی ملاقات اور بعد ازاں مولانا کی جانب سے سخت ترین پریس کانفرنس کے بعد…
Read More...

آئینی ترامیم کیلئے بدمعاشی قبول نہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئینی ترمیم کا پہلا مسودہ مسترد کرتے ہیں، اور آج بھی اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر گزشتہ تین ہفتوں سے مشاورت…
Read More...

جسٹس یحییٰ آفریدی کے نئے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار

اسلام آباد ۔مجوزہ آئینی ترامیم منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے تیسرے سینئر ترین جج جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ ہیں اور دوسرے سینئر ترین جج جسٹس…
Read More...

پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ،راولپنڈی میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی۔ پنجاب گروپ آف کالجز کے لاہور کالج میں طالبہ سے زیادتی معاملے پر راولپنڈی میدان جنگ جنگ بن گیا، پنجاب کالجز کے طالبہ کا شدید احتجاج ،روڈ بلاک ،پولیس کی آنسو گیس ،متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، پولیس نے متعدد احتجاجی طلبہ کو گرفتار کرلیا…
Read More...

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی سربراہی میں ایک…
Read More...

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کو واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔یہ کیس چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں درخواست گزار کی نمائندگی…
Read More...