Browsing Category
تازہ ترین
مجھے لگتا ہے عمران کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہو گی ،رانا ثناء
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اس وقت مجھے ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو 190 ملین پاو¿نڈ کے مقدمے میں سزا ملے گی۔
اپنے ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی خود اپنے دشمن ہیں، جب بھی پی ٹی…
Read More...
Read More...
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب تک کوئی آئینی بینچ تشکیل نہیں پاتا، تو جو غیر آئینی بینچ موجود ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ کیا ہم غیر آئینی ہیں جب تک آئینی بینچ قائم نہیں…
Read More...
Read More...
190ملین پائونڈ ریفرنس،عمران خان سے پوچھے گئے79 سوالات سامنے آگئے
اسلام آباد۔190ملین پائونڈ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا۔عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا ۔عمران خان سے پوچھے گئے سوالات یہ ہیں
(سوال )۔آپ نے بطور وزیر اعظم القادر…
Read More...
Read More...
تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی
کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور…
Read More...
Read More...
کوئٹہ خودکش دھماکا کرنے والے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ دہشت گرد سر سے پاؤں تک غیر ملکی اسلحہ اور سامان…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریف
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع ’’کیس کیڈ‘‘ پولیس خدمت مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفارت کاروں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے جدید سہولتوں سے مزین اس مرکز کے قیام کی تعریف کی۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب…
Read More...
Read More...
خان کی رہائی کے بغیر گھرنہیں جائیں گے،علی امین گنڈا پور
صوابی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت میں عمران خان کی رہائی کے بغیر وہ اپنے گھروں کو واپس نہیں جائیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے…
Read More...
Read More...
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل
اسلام آباد۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں ہونے والے حملے میں ملوث 23 پاکستانی شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے ہیں۔
پاسپورٹ حکام کے مطابق، اس فہرست میں لندن میں ہونے والے مظاہروں سے…
Read More...
Read More...
پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست
اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی مدت دو سال کے لیے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے توانائی کے قرضے کی مدت بڑھانے کی درخواست کر چکا ہے۔
یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
کوئٹہ۔ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس…
Read More...
Read More...