The news is by your side.

پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی بڑی کاروائی، ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

 راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ 1 ہزار 200 کلو ناقص اور مضر صحت گوشت کو موقع پر تلف کردیا۔ کاروائی موٹر وئے ٹول پلازہ ٹھلیاں کے قریب ناکہ لگا کر کی گئی۔ گاڑی میں گوشت چھپا کر لایا جارہا تھا،…
Read More...

گلگت بلتستان الیکشن،انتخابی مہم کا آج آخری روز، 7 جون کو پولنگ کی تیاریاں مکمل۔

گلگت:  الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان الیکشن، امیدواروں کے لیے انتخابی مہم عروج پر، آج مہم کا آخری روز، مہم کا وقت رات 12 بجے ختم ہو گا،  خطے کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے 7 جون کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی حتمی ووٹر…
Read More...

عنوان: گلگت بلتستان میں الیکشن کا کھیل۔۔۔۔۔

عنوان: گلگت بلتستان میں الیکشن کا کھیل۔۔۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔   ابنِ سرور ان دنون گلگت بلتستان میں الیکشن الیکشن کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ، افسوس تو اس بات پر ہے کہ الیکشن کے نام پر دن دیہاڑے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہو رہی ہے…
Read More...

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ اج شام کھیلا جائے گا،

 لاہور: پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اج شام قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گی، سیریز اس وقت ایک ایک سے…
Read More...

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2026،پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ٹوکیو:   جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ مرحلے کے ایک اہم اور دلچسپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے…
Read More...

ایران کے بحرین اور کویت پر حملے ۔ ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی،

اسلام آباد:  مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران نے بحرین اور کویت میں حملے کر دیئے۔ ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اہم تنصیبات اور سفارتی مشنز کو نقصان پہنچا، حملوں میں ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی ہوئے،…
Read More...

حکومت اور پیپلزپارٹی میں بجٹ کے معاملے پر بڑا بریک تھرو،بیشتر نکات پر اتفاق۔

اسلام آباد:   حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو، وفاقی بجٹ دس جون کو  پیش کرنے پر اتفاق،  ترجمان دفتر خارجہ آفس سے جاری بیان کے مطابق  حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس ہوا، نائب وزیراعظم و وزیر…
Read More...

آسٹریلیا کی دوسرے ون ڈے میں 41 رنز سے جیت، سیریز ایک ایک سے برابر۔

لاہور:    تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے 41 رنز سے جیت لیا،  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے 231 رنز کے تعاقب میں 190 رنز پر آوٹ ہو گی، سیریز ایک ایک سے برابر ، تیسرا اور…
Read More...

‘کوٹلی ستیاں’ کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے قدرتی جنگلات آگ کے باعث خاکستر۔

اسلام آباد: سپارکو کی جانب سے Space4Climate.gov.pk پر جاری کردہ سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ نے پنجاب کے ماحولیاتی لحاظ سے حساس علاقے 'کوٹلی ستیاں' کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے تقریباً…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سخت برہم، ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان لبنان کی صورتِ حال پر ہونے والی ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیل کی لبنان میں بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور…
Read More...