The news is by your side.

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو گئیں،

پیٹرول کی قیمت میں 1.8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر ہو گا ، ان دونون مضنوعات کی قیمتوں میں پیر کے روز بھی اضافہ کیا گیا تھا،

0

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، حکومت بے بس اور عوام بےحال، آج پھر قیمتوں میں اضافے کا اعلان،  

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا گیا ہے،

اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 343 روپے 87 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے،

یہ قیمتیں 2 ستمبر کے لیے ہوں گی,

واضح رہے کہ پیر کے روز پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 3 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.