The news is by your side.

موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز میں عالمی معیار کی سہو لیات کی فراہمی کا فیصلہ۔

  ملک بھر کی موٹرویز کے ریسٹ ایریاز میں مسافروں اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کی بہتری کے لیے مربوط اور جامع حکمت عملی کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت ایک ہی طرز کے واش رومز اور سروس ایریاز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وفاقی وزیر…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق، ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے مشترکہ…
Read More...

پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک.

اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ڈسٹرکٹ میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی…
Read More...

پاکستان نے بابری مسجد کی شہادت کے دن کے حوالے سے اپنا موقف جاری کردیا۔

اسلام آباد: پاکستان نے بابری مسجد کی شہادت کے دن کے حوالے سے اپنا موقف جاری کردیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا بابری مسجد کی شہادت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے۔…
Read More...

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے شیڈول کا اعلان، ریلی 4 سے 8 فروری تک منعقد ہوگی،

اسلام آباد: چولستان ڈیزرٹ ریلی 4 سے 8 فروری 2026 تک بہاولپور کے چولستان صحرا میں منعقد کرنے کا اعلان، چولستان جیپ ریلی کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری تھے، ٹورازم ڈویلپمنٹ…
Read More...

جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث ایجنٹ مافیا کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا آغاز،

اسلام آباد:  جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے  اور پروٹیکٹر اور امیگریشن سسٹم میں بہتری لانے کا فیصلہ جبکہ جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث عناصر اور ایجنٹ مافیا کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیا،…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سی ڈی ایف کے عہدے پر تقریری کا نوٹیفکیشن جاری۔

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی  اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو  کی مدت ملازمت میں دو سالہ توسیع کے نوٹیفیکیشن جاری کر دییے گئے، صدر مملکت کی جانب سے وزیر اعظم کی طرف سے…
Read More...

پاکستان نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کو برطانیہ سے مانگ لیا۔

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی جس میں پاک۔برطانیہ تعلقات، سیکورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں…
Read More...

سید عاصم منیر کی چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد :  صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری…
Read More...

سعودی عرب اور بحرین کے فوجی سربراہان کی فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں۔

راولپنڈی:  رائل سعودی لینڈ فورز کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجوہانی  اور  بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ کا جی ایچ کیو کا دورہ ۔  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی…
Read More...