The news is by your side.

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ،

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ (LWF) کا کامیاب تجربہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے ایک جہاز نے انتہائی مؤثر طریقے سے فضائی…
Read More...

سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔

اسلام آباد: پاکستان میں  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر  ٹموتھی کین نےکہا ہےکہ  سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین…
Read More...

سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار پر فائرنگ کا واقعہ، 12 افراد ہلاک۔

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کا جشن اچانک ماتم میں تبدیل، فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی، فائرنگ کرنے والے کا نام نوید اکرم بتایا جا رہا ہے ۔ حملہ آور افغانی بتایا جا رہا ہے  آسٹریلیا بیچ واقعہ میں اپنی جان پر کھیل…
Read More...

بھارتی فلم دھریندر کو منہ توڑ جواب،’میرا لیاری‘ فلم تیار کر لی گئی،جلد ریلیز کا پروگرام

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم دھرندھر پاکستان اور خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے۔جس کے جواب میں پاکستان نے ’میرا لیاری‘ کے نام سے فلم تیار کر لی، بھارتی پریشان۔ شرجیل میمن نے سوشل میڈیا…
Read More...

35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے،

کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔ 6 سے 13 دسمبر تک جاری رہنے والے نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین پاکستان…
Read More...

پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

پاکستان کے معروف موٹر کار اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کوئٹہ میں دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ سلطان گولڈن نے 2022 کے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ،

راولپنڈی:   فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا۔ آمد پر، انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی تیاریوں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔ فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اشک آباد میں امن اور اعتماد کے عالمی سال کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے دو طرفہ ملاقات کی۔ اس خوشگوار ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس سال کے شروع میں دونوں ممالک کو…
Read More...

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت کی ملاقات۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت (بین الاقوامی ترقی اور افریقہ) بیرونس چیپ مین آف ڈارلنگٹن کی ملاقات۔ ‎‎پاک برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ‎‎اپسکیل پروگرام کے تحت سنگین جرائم…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات شازیہ رضوان متحرک

راولپنڈی:    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ثقافت پنجاب شازیہ رضوان متحرک،پیرودہائی فوجی کالونی یو سی 8 راولپنڈی میں  ممبر سازی مہم میں شرکت کی انہوں نے بڑی تعداد میں خواتین کو باقاعدہ طور پر پارٹی ممبرشپ…
Read More...