The news is by your side.

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل خان آفریدی تین روز دورے پر لاہور پہنچ گئے،

لاہور:   صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی سہیل خان آفریدی تین روز دورے پر لاہور پہنچ گئے، ان کا دورے کا مقصد پی ٹی آئی کے کارکنوں کو متحرک کرنا اور ان کو احتجاجی تحریک کے لیے باہر نکالنا ہے، لاہور کے سفر کے دوران سہیل آفریدی اور ان کے…
Read More...

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی تاریخی دورے پر پاکستان آمد۔

اسلام آباد:   متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ان کا شان دار استقبال کیا۔  معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا تو…
Read More...

کلاچی اور قلات میں فوجی آپریشن دہشت گرد سرغنہ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک۔

راولپنڈی (خصوصی نیوز رپورٹر) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع کلاچی اور بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کامیاب آپریشن خوارجی سرغنہ دلاور سمیت 10 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں لیے گئے…
Read More...

آرمی چیف و سی ڈی ایف،فیلڈ مارشل عاصم منیر کا راولپنڈی کے کرسٹ چرچ کا دورہ،

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا راولپنڈی کے کرسٹ چرچ کا دورہ،کرسمس کی تقریبات میں شرکت، کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارک باد، آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے کرسمس کے…
Read More...

کرسمس ڈے کے موقع پر ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد.

اسلام آباد: کرسمس ڈے کے موقع پر ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے خصوصی شرکت کی تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی۔ ترجمان…
Read More...

انڈر 19 ایشیاء کپ کی فاتح ٹیم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات،

راولپنڈی :  چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے ٹیم کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اور افسران کو ایشیا کپ مینز…
Read More...

واشنگٹن ٹائمز کا آرٹیکل؛ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی…
Read More...

توشہ خانہ ٹوکیس،جج کو لکھا ہوا فیصلہ ملا، جج نے فیصلہ سنایا اور چلے گئے،علیمہ خان

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا توشہ ٹو خانہ ٹو کیس کا فیصلہ لکھا ہوا آیا ہے جج صاحب نے فیصلہ سنایا اور چلے گئے انھوں نے کہا کہ رات کو خیال آیا کہ دھند کے موسم میں فیصلہ جلدی سنانا ہے،یہ ذہین…
Read More...

اسپیشل جج سینٹرل کا 59 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ٹو کا تحریری فیصلہ جاری،

راولپنڈی ، اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کا 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی،دونوں ملزمان پر مجموعی طور پر ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد، عدالت کے مطابق…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران اور بشری کو 17،17 سال قید کی سزا.

اسلام آباد:  توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا…
Read More...