The news is by your side.

سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی.

صحافی سہراب برکت کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت ضمانت منظور کی گئی،

0

سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی،

صحافی سہراب برکت کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت ضمانت منظور کی گئی،

جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی،

صحافی سہراب برکت کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے،

صحافی سہراب برکت کوٹ لکھ پت جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید ہیں،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.