The news is by your side.

سکیورٹی فورسز کا ضلع خضدار میں آپریشن، 14 دہشت گرد جہنم واصل۔

راولپنڈی:    سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق 8 جون کو بلوچستان کے ضلع خضدار کے  علاقے میں ہندوستانی پراکسی ’’فتنہ الہندوستان‘‘ سے تعلق رکھنے…
Read More...

ایران نے امریکہ کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، امریکی صدر ٹرمپ کی تصدیق۔

اسلام آباد: ایران نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے ہیلی کاپٹر تباہ کیے جانے کی تصدیق کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو ہیلی کاپٹر پر ہونے والے حملے کا جواب دینا چاہئے، امریکی صدر نے کہا کہ…
Read More...

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کےدوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار، کاروائیوں میں 82 لاکھ سے زائد مالیت کی 100.01 کلوگرام منشیات برآمد، نجی…
Read More...

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں۔

کراچی:   پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی، پیر کو ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں ہی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,900 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کے مطابق آج…
Read More...

تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز،آئی ایم ایف کی منظوری درکار۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت کو بجٹ 27-2026 میں ٹیکسوں کے نفاذ اور ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار ہے۔ مقامی انگریزی اخبار دی نیوز  کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیب میں کمی، سپر ٹیکس میں 2 فیصد کمی،…
Read More...

اسرائیل اور ایران کے پھر ایک دوسرے پر حملے،

اسلام آباد:  مشرق وسطی کی صورتحال۔امن کی کوششیں  اور جنگ ساتھ ساتھ جاری، اسرائیل کے لبنان پر حملے تو دوسری جانب ایران کا اسرائیل کا کرارا جواب،  تاہم ایرانی جواب کے بعد اسرائیل کی طرف سے ایران کے مختلف شہروں جن میں تہران ، تبریز ، اصفہاں…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 خوارج ہلاک۔

 راولپنڈی:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جن میں 27 خوارج ہلاک کر دیے گئے ،  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شمالی وزیرستان کے…
Read More...

مہاجر نشستوں کا معاملہ،تبدیلی کیلئے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی ترمیم ناگزیر قرار۔

اسلام آباد: ازاد جموں و کشمیر میں حالات خراب، کشمیر ایکشن کمیٹی کے ارکان اور ان کے ہمراہ احتجاج میں ملوث عوام کے خلاف بھرہور ایکشن کے احکامات جاری کر دیے گئے  ، اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو بھی ریاست میں بھی امن و مان برقرار رکھنے کے لیے …
Read More...

امریکہ کی آزادی کی ڈھائی سو سالہ سالگرہ کی پروقار تقریب، وزیر اعظم کی شرکت۔

اسلام آبا:  امریکہ کی آزادی کی ڈھائی سو سالہ سالگرہ کے موقعہ امریکی سفارت خانے کی جانب سے تقریب کا انعقاد، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت دیگر حکومتی وزراء اور اعلی شخصیات کی شرکت، امریکی یومِ آزادی…
Read More...

پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی بڑی کاروائی، ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

 راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے ناقص گوشت کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ 1 ہزار 200 کلو ناقص اور مضر صحت گوشت کو موقع پر تلف کردیا۔ کاروائی موٹر وئے ٹول پلازہ ٹھلیاں کے قریب ناکہ لگا کر کی گئی۔ گاڑی میں گوشت چھپا کر لایا جارہا تھا،…
Read More...