The news is by your side.

تحریک انصاف کا لانگ مارچ موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف سیکشنز بند۔

روڈز کی بندش تاحکم ثانی ہو گی، زمینی راستوں کی بندش سے عوامئی مشکلات میں اضافہ ، شہرون کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

0

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا خوف موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف سیکشنز کو بند کر کے عوام کو عذاب میں ،مبتلا کر دیا گیا
ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے بیان کے مطابق 23 ستمبر بروز بدھ, شام سے موٹروے M-1 اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف سے تا حکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی ۔

موٹروے M-1 اسلام آباد ٹول پلازہ ، فتح جنگ/ ترنول انٹرچینج ، سنگجانی/AWT انٹرچینج، براہمہ باہتر انٹرچینج ، برہان انٹرچینج ، ہزارہ موٹروے انٹرچینج، غازی انٹرچینج، چھچھ انٹرچینج بند رہیں گے۔ ت

علاوہ ازیں موٹروے M-14 ہکلہ تا کنڈل دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ،

ہکلہ،فتح جنگ انٹرچینج، پنڈی گھیپ انٹرچینج، کھڑپہ انٹرچینج، تراپ انٹرچینج، داؤد خیل انٹرچینج، کوٹ بیلیاں انٹرچینج، عیسی خیل انٹرچینج، کنڈل انٹرچینج بھی بندرہیں گے۔

23 ستمبر بروز بدھ, شام سے جی ٹی روڈ N-5, اٹک خورد کے مقام پر دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.