The news is by your side.

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی تو کہیں نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔

 لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی تو کہیں نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا فی کلو تھوک ریٹ 379 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 393 روپے فی کلو ہے، برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 569 روپے مقرر کی گئی…
Read More...

بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود پاکستان کو واشنگٹن میں واضح سبقت, برطانوی اخبار

برطانوی  اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا  گیا ہےکہ  واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود  اس  بار  پاکستان کو   واضح  سفارتی  سبقت  حاصل  ہوئی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللہ کی امریکا…
Read More...

پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے اہلیہ سے طلاق کا کیس دائر کرنے کی تصدیق کردی ہے

پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے اہلیہ سے طلاق کا کیس دائر کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ کافی سوچ بچار کی، انہوں نے کہاکہ اس لیے اب میں نے طلاق…
Read More...

سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی،

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک تمباکو برانڈ کی تشہیر کے لیے ملنے والی 40 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش مسترد کر دی تھی۔ 64 سالہ سنیل شیٹی جو اب نانا بھی بن چکے ہیں آج بھی اپنی شاندار فٹنس اور…
Read More...

مونا خان نے پاکستان کیلئےگینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں "گینیز ورلڈ ریکارڈ" حاصل کر کیا خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں سَر کر کے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا پاکستان کی بیٹی مونا…
Read More...

ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک،سالگرہ پر ڈکی بھائی کی لاٹری نکل آئی۔

 لاہور: معروف وی لاگر ڈکی بھائی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک موصول ہونے پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی نے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کی طرف سے…
Read More...

سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،پنجاب حکومت کا مہمان سے توہین آمیز رویہ افسوسناک قرار۔

لاہور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہل آفریدی کا  تاریخی  اور دبنگ دورہ لاہور،ہفتے کے روز یہاں نہایت مصروف دن گزارا جو مریم نواز حکومت کے لیے بہت بھاری رہا، سہیل آفریدی کو اس دورے کے دوران  جہاں پنجاب حکومت کی جانب سے افسوس ناک رویے کا سامنا…
Read More...

2025ءبھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال،اخبار دی ہندو کی رپورٹ ۔

 اسلام آباد: 2025ء  بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال،2025ء میں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا،بھارت میں نریندر مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں، بھارتی اخبار دی ہندو کی اس حوالے سے چشم…
Read More...

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک وسابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ 2 جنوری 2006ء کو اسٹیٹ بینک کی 14ویں…
Read More...

ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل۔

راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن میں چار بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ…
Read More...