The news is by your side.

مری، کشمیر، جی بی، کے پی اور بلوچستان میں کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری۔

اسلام آباد: ملک ایک بار پھر موسی تبدیلیوں کے منفی اثرات کی لپیٹ میں ، شمالی علاقہ جات سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری ، مری کو بھی برف باری نے اپنی لپیٹ ،میں لے لیا ، چاروں طرف سے زمین نے برف کی چادر اوڑھ لی جبکہ ان…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متعدد بل اور سانحہ گل پلازہ پر مشترکہ قرارداد منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ قرارداد منظور کر لی،  جبکہ اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود متعدد بلز منظور کر لئے گئے۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھ کو گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد:سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری ہائی کورٹ بلڈنگ  سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے راستے سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتاری سے قبل ایمان…
Read More...

پاکستان نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ دفتر خارجہ کی تصدیق۔

اسلام آباد:پاکستان نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ دفتر خارجہ نے اس کی تصدیق کر دی۔ دفترخارجہ کے ترجمان مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔…
Read More...

شہر میں بسنت کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس متحرک،

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس شہر میں بشنت کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پوری طرح متحرک ،اسی سلسلے میں پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا، پیر ودھائی پولیس نے 07 پتنگ سپلائرز…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی سے مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں علما کے وفد کی ملاقات۔

اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، ‎وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی برقرار ،پھر ملاقات کی اجازت نہ ملی

 راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید تنہائی کا سلسلہ جاری منگل (20 جنوری ) کو بھی ان سے کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہ دی گئی، بانی کی پہنیں اور دیگر پارٹی کارکنان اڈیالہ کے باہر احتجاج کے بعد خاموشی…
Read More...

گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا،کولنگ کا عمل جاری، 21 ہلاکتوں کا اعتراف

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر پیر کو قابو پا لیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ وزیراعلٰی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 (سندھ) کے مطابق گل پلازہ حادثے…
Read More...

بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن چیلنج.

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن چیلنج جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس، 27 جنوری تک جواب طلب جسٹس…
Read More...

امریکی صدر کی غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت خوش آئند ہے، خواجہ آصف۔

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت اچھی  اور خوش آئند بات ہے، اللہ نے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…
Read More...