سکیورٹی فورسز کی واشک اور مستونگ میں دو کارروائیاں، 12 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی 5 اور 6 اگست کو بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو کامیاب کارروائیاں جن میں 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔
آئی اس یا پی آر کے مطابق یہ آپریشنز دہشت گردی کے خلاف جاری…
Read More...
Read More...