The news is by your side.

اسحاق ڈار کی پھرتیاں،دوستوں نے ہی ملاقات کا بھانڈا پھوڑ دیا، یواےای سے تعلقات خراب؟

اسلام آباد:   اکاونٹینٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈارجو بدقستمی سے اس ملک کے نائب وزیر اعظم بھی ہیں نے اپنی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکال دیا، ان کی اس ناتجربہ کاری کا بھانڈا پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے اپنے وی لاگ کے…
Read More...

6 تا 10 اپریل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے۔

اسلام آباد:   این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے 6 تا 10 اپریل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری, اسلام آباد اور پنجاب کے بالائی و وسطی اضلاع میں 6 سے 9 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ…
Read More...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، پیٹرولیم کی قیمتوں پر جائزہ اجلاس۔

لاہور:  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی جانب سے سبسڈی کے نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، اجلاس کو سبسڈی کی فراہمی پر پیش رفت سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں ایندھن…
Read More...

قیمتوں میں استحکام ایک معاشی ترجیح نہیں بلکہ عوام سے ہمارا وعدہ ہے۔احسن اقبال

اسلام آباد:   وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت مارکیٹ میں نظم و ضبط، شفافیت اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے،قیمتوں میں استحکام صرف ایک معاشی ترجیح نہیں…
Read More...

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیش رفت، ٹیکنالوجی ترقی کے نئے امکانات۔

 اسلام آباد:  پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیش رفت، عالمی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ترقی کے نئے امکانات روشن، پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے عالمی کمپنیوں کی دلچسپی میں مسلسل اضافہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کو نئی رفتار مل…
Read More...

نو اپریل کو لیاقت باغ جلسہ ۔تحریک انصاف نے اجازت کے لئے درخواست دیدی،

راولپنڈی:نو اپریل کو لیاقت باغ جلسہ ۔ تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اجازت کے لئے درخواست دیدی، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی خان عاقل خان ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اپنے وکلاء محمد فیصل ملک، حسنین سنبل،…
Read More...

پاکستان جانے سے انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹویٹ.

اسلام آباد:   ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بڑ اقدام از خود امریکی اور بھارتی میڈیا کے منفی اور گھناونے پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، عباس عراقچی نے  ایکس پر اپنے ٹویٹ میں واضح طور پر کہا کہ ایران نے کبھی پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا،…
Read More...

پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج۔

اسلام آباد:   آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلر  ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے  کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور خبردار کیا ہے ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کہ مطالبات تسلیم…
Read More...

ائی ایم ایف کا حکم وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے…
Read More...

اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان،

اسلام آباد:  این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتحا ل کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور…
Read More...