The news is by your side.

توشہ خانہ ٹوکیس،جج کو لکھا ہوا فیصلہ ملا، جج نے فیصلہ سنایا اور چلے گئے،علیمہ خان

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا توشہ ٹو خانہ ٹو کیس کا فیصلہ لکھا ہوا آیا ہے جج صاحب نے فیصلہ سنایا اور چلے گئے انھوں نے کہا کہ رات کو خیال آیا کہ دھند کے موسم میں فیصلہ جلدی سنانا ہے،یہ ذہین…
Read More...

اسپیشل جج سینٹرل کا 59 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ٹو کا تحریری فیصلہ جاری،

راولپنڈی ، اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کا 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی،دونوں ملزمان پر مجموعی طور پر ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد، عدالت کے مطابق…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران اور بشری کو 17،17 سال قید کی سزا.

اسلام آباد:  توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل۔

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان۔ ذرائع کے مطابق عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو آگاہ کردیا، یاد رہے کہ  توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت 16…
Read More...

دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نجی ٹی وی ( آج نیوز) کے کیمرہ میں کو لوٹ کر فرار۔

 اسلام آباد:  اسلام آباد پولیس کی ناقص کارکردگی تین روز گزرنے کے باوجود نجی ٹی وی ( آج نیوز) کے کیمرہ مین مزمل علی خان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا، مزمل علی خان جو سینئر فوٹو جرنلسٹ مظہر علی خان کے صاحبزادے ہیں…
Read More...

شمالی وزیرستان کے ضلع بویا  میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ۔

  اسلام آباد: ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کا  شمالی وزیرستان کے ضلع بویا  میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ وطن کے چار بہادر بیٹے دشمنوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید، 15 مقامی شہری زخمی، چار خوارج جہنم…
Read More...

بھارتی مداخلت،بنگالی عوام کا احتجاج،علاقائی خودمختاری پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان۔

ڈھاکہ:بھارتی مداخلت کےخلاف بنگلہ دیشی عوام کا شدید احتجاج،بنگلادیشی سیاسی کارکن عثمان ہادی، جو ڈھاکہ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، چل بسے عثمان ہادی کو بھارت کے فون نمبرز سے قتل کی دھمکیاں دی گئیں تھی،بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیزکا دورہ کرے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیزکا دورہ کرے گی۔ پاکستان ٹیم اگلے سال15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جس میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے پاکستان…
Read More...

طارق جہانگیر کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی،  کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار بھی عدالت میں پیش…
Read More...

واسا راولپنڈی کی بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

واسا راولپنڈی کی بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ عوامی مسائل کے حل میں مسلسل تاخیر نے واسا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ یونین کونسل 28 نزد ASF بند کھنہ روڈ کے شروع میں قبرستان کے ساتھ نصب ٹیوب ویل گزشتہ چار ماہ…
Read More...