امریکا/ایران میں جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،عباس عراقچی
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان…
Read More...
Read More...