The news is by your side.

امریکہ کے ایران پر تازہ حملے،حملوں پر پچھتانا پڑے گا، ایرانی حکام

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے خلاف تازہ فوجی کارروائی کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملے یکم ستمبر کو تقریباً 1600 جی ایم ٹی پر شروع کیے گئے۔ امریکی فوج…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو گئیں،

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، حکومت بے بس اور عوام بےحال، آج پھر قیمتوں میں اضافے کا اعلان،   پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی…
Read More...

ایران امریکا کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، تہران کا بڑا اعلان، خام تیل 90 ڈالر سے اوپر

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کے بادل گہرے ہونے لگے ہیں، امریکا اور ایران کے درمیان تازہ فوجی کشیدگی کے بعد خطے میں صورتحال انتہائی حساس ہوگئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکی…
Read More...

ایس سی او مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے اجتماعی عزم کی علامت ہے،وزیراعظم شہباز

بشکیک:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے علاقائی بحران کے دوران امن کیلئے موثر کردار ادا کیا، پاکستان کی سفارتی کوششیں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط تک پہنچیں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی…
Read More...

کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں ،پی سی بی نے بلاخر نوٹس لے لیا،7 کھلاڑی اور کوچ فارغ

 اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی کی انتہائی ناقص اور شرمناک کارکردگی کا بلاخر نوٹس لیتے ہوئے ٹیم کے اندر ایک بڑا آپریشن کر ڈالا جس کے تحت ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑیوں کو ٹیم سے ریلیز کردیا،…
Read More...

جرمنی نے چوتھی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،

ایمسٹرڈیم: جرمنی نے اسپین کو فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل جیت لیا، ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیا فائنل جرمنی اور اسپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں جرمنی نے کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور…
Read More...

شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کے بعد انگلینڈ میں بھی پاکستان کی لٹیا ڈبو دی

لارڈز:  پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاترڈز میں بھی بدترین کھیل، جہاں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انگلش کھلاڑیون نے شاہینوں کا دھول چٹا، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو  194 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری…
Read More...

پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ، ہسپتال کے 8 اعلی عہدیدار معطل۔

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اعلی سطحی اجلاس، وزیرِ اعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش، وزیرِ اعظم نے کمیٹی کی جانب سے نشاندہی کردہ 8 لوگوں کو فوری طور پر معطل کرے انکے خلاف فوری کاروائی کرنے…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پی او ایف واہ کا دورہ۔

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی تنصیب پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پی او ایف کی پیداواری…
Read More...

بابر الیون انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کی لٹیا ڈبونے کو تیار

لارڈز:  لارڈز ٹیسٹ دوسرے دن پاکستان مشکلات کا شکار ، انگلینڈ کے 290 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 110 رنز کے شرم ناک سکور پر ڈھیر،  انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 290 رنز بنائے تھے، یوں اسے پاکستان کے خلاف 180 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔ پاکستان کی…
Read More...