The news is by your side.

سیز فائر میں توسیع پر اتفاق، دوحہ میں پاک افغان مذاکرات کا آج سے آغاز۔

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی سیز فائر میں توسیع پر اتفاق پو گیا،  یاد رہے کہ  بدھ کے روز شام چھ بجے سے شروع ہونے والی 48 گھنٹوں کی فائر بندی جمعہ کی شام چھ بجے ختم ہونا تھی مگر اس سے پہلے ہی افغان طالبان رجیم کی جانب…
Read More...

 میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل۔

اسلام آباد:  شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل کر دیے گئے، ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی،…
Read More...

ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاون، پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ،

اسلام آباد:  تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی تجویز پر غور، تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ تیز، جمعہ کو احتجاج سے سختی روکنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی…
Read More...

شدید ترین سردی پڑنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید ۔

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ایسی تمام خبریں حقائق کے بالکل منافی ہیں اور ان کی کوئی…
Read More...

علیمہ خان کیخلاف نومبر احتجاج کے مقدمہ کا ٹرائل آج سے باقائدہ شروع،

راولپنڈی:انسداد دہشتگری عدالت میں علیمہ خان کیخلاف نومبر احتجاج کے مقدمہ کا باقاعدہ ٹرائل آج سے شروع ہو گا، تھانہ صادق آباد کے مقدمہ 3393/24 گذشتہ سال نومبر احتجاج پر درج کیا گیا تھا، سماعت جج امجد علی شاہ کریں گئے،پراسیکوٹر سید ظہیر…
Read More...

فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی - 45 سے 50 خوارج جہنم واصل، سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران…
Read More...

15 ریلوے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی فروخت عارضی طور پر معطل،

دہلی: ہندوستانی ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے  ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آنے والی دیوالی اور چھٹھ پوجا 2025 کے پیش نظر،  دہلی اور ممبئی سمیت ملک بھر کے 15 بڑے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی فروخت کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات۔

  پشاور: پاکستان تحریک انصاف  کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات  ، چترال کی راہنماء سینیٹر فلک ناز  وفد کی قیادت کر رہی تھیں ۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی ، سابق ایم این اے امجد خان نیازی ، پاکستان…
Read More...

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔

 لاہور:قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کے 267 رنز کا ہدف مکمل کیے بغیر جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑی 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد پاکستان نے سیریز میں ایک صفر کی…
Read More...

چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام۔

راولپنڈی: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنا دیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا، پاک فوج کی محصر جوابی کاروائی نے ان…
Read More...