The news is by your side.

ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس،سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پھر طلب

الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز پر 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

0

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پھر طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی بوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز پر 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کیخلاف این اے 185 ڈی جی خان میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور مسلم لیگ ن کے رہنمامرتضیٰ عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بھی 10 دسمبر کو ہو گی۔

الیکشن کمشین کی جانب سے سہیل آفریدی کو تیسری طلبی ہے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.