امید ہے جنگ نہیں ہو گی،جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں،ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ابھی بھی امید ہے کہ جنگ نہیں ہو گی، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں،
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھونس دھاندلی کو تسلیم نہیں کریں گے،…
Read More...
Read More...