The news is by your side.

سزائے موت کے ملزم سکندر لاشاری بری،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا،

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کے ملزمان کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے سزائے موت کے ملزم سکندر لاشاری کو بری کردیا، قتل کے دوسرے شریک ملزم عرفان عرف فہیم کو بھی بری کردیا، سپریم کورٹ تفصیلی فیصلہ بعد…
Read More...

نیپال کی صورتحال،ملک کی سابق چیف جسٹس سشیلا کرکی نے عبوری حکومت کی قیادت قبول کر لی۔

حکمرانوں کی کرپشن ، بدعنوانی اور بدانتظامی کے خلاف عوامی ردعمل کی لہر سری لنکا، بنگلا دیش سے ہوتی ہوئی نیپال پہنچ گئی،دن کے خوانی مظاہروں کے بعد وزیرِاعظم کے پی شرما اولی کو استعفیٰ دینا پڑا گیا، جبکہ مظاہروں میں19 افراد ہلاک ہوگئے،دوسری…
Read More...

پی ٹی آئی کے سینٹرز بھی سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے لگے،

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے استعفے دینا شروع کر دیے ۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے…
Read More...

برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی وفد کے ہمراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات۔

اسلام آباد:برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ اپنے وفد کے ہمراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچیں۔ ملاقات میں بلوچستان کے سینئر سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر بی این پی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات,…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات ۔ پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر حسین اور ان کے وفد کا خیرمقدم…
Read More...

پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری۔

کراچی: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی فوری مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں۔ ڈائریکٹر…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان،

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے…
Read More...

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا کارنامہ،یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔

یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے ملک کا نام روشن کر دیا، یورپ کے سب سے بڑے شوٹنگ مقابلے میں ماہر نشانہ باز اسد واحد نے پاکستان کا پرچم بلند کیا، پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے1000 گز کے مقابلے میں سلور میڈل…
Read More...

ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست۔

ابو ظہبیی: ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بناسکی۔…
Read More...

اسرائیل کے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کی قیادت پر فضائی حملے

قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس رہنماؤں کے رہائشی کوارٹرز پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی شناخت ہو گئی۔ حماس کے رہنما سہیل الہندی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کی قیادت اسرائیلی حملے میں محفوظ رہی ہے دوحا میں…
Read More...