محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا ایڈہاک صدر مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا ایڈہاک صدر تعینات کر دیا ۔
وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن میں بد انتظامی کا نوٹس لیا تھا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر طارق…
Read More...
Read More...