The news is by your side.

خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 خوارج کو ہلاک۔

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں خوارج…
Read More...

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ سیزیز کا آغاز،

 اسلام آباد:  بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ پر 301 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیصلہ کیا، بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 31 کے مجموعی اسلکور پرگری جب  شادمان…
Read More...

گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کا معاہدہ۔

اسلام آباد:   آغا خان فاؤنڈیشن پاکستان اور بینک الفلاح نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی، صاف پانی کی فراہمی، آبپاشی نظام کی تعمیر نو اور ماحولیاتی لچک کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ بحالی پروگرام کا آغاز کر دیا…
Read More...

معرکہ حق میں ہماری ہم آہنگی ہماری بےمثال فتح کا سبب بنی۔ریئر ایڈمرل شفاعت علی.

اسلام آباد: ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو…
Read More...

معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا سکور 8/0 رہا،

ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ائیروائس مارشل طارق غازی  کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران…
Read More...

معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔

راولپنڈی:   معرکہ حق کا ایک سال، ٹرائی سروسز کی پریس کانفرنس ، جنگ میں کامیابی کے تذکرے اور مستقبل میں بھارت کو کوئی مس ایڈونچر نہ کرنے کا مشورہ، دوسری صورت میں پہلے سے بھی زیادہ کڑے اور موثر جواب دینے کا اعلان اور یہ بھی اعلان کیا پاکستان…
Read More...

جنگ کے خاتمے اور امن کے قیام کی کوششوں میں مثبت پیش رفت ، جلد معاہدے کا امکان۔

اسلام آباد:امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مثبت پیش رفت دونوں کے درمیان جلد معاہدے پر دستخط کا قوی امکان، رائٹرز کی رپورٹ میں امریکی حکام کے مطابق  فریقین آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم نکات پر ایران کے ردعمل کے منتظر ہیں،  یہ اب…
Read More...

ایران کا متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے سے کشیدگی میں اضافہ،

اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات( یو اے ای ) پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے سے خطے میں کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے, ایرانی حملہ کے بعد خلیجی ممالک میں تشویش کی لیہر دوڑ گئی ہے، جبکہ پاکستان نے بھی اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت…
Read More...

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان،

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان، وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کی حکومت ہونے کے باعث وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے،…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم،

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو  یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا، جسٹس محمد اعظم خان نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا،جس کے مطابق  این سی سی آئی اے کی درخواست پر رجب بٹ کا…
Read More...