خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 خوارج کو ہلاک۔
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں خوارج…
Read More...
Read More...