3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ، سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔
3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔ چار وائیڈ بالوں کے باعث آخری اوور دس بالوں کا ہونے کے باوجود پاکستانی بیٹرز 20 رنز نہ بنا پائے اور میچ سری لنکا جیتنے میں کامیاب ہو گیا،…
Read More...
Read More...