بھارت کے خلاف میچ، پاکستان کا موقف اٹل، آج رات مذاکرات کا ایک اور دورمتوقع.
پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ نہ کھیلنے کے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کو منانے میں لگ گیا ہے۔
گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی اہم…
Read More...
Read More...