The news is by your side.

کشمیری شہریوں پر بھارتی فوج کا ظلم و جبر،پانچ شہریوں پر دوران حراست تشدد،

تشدد کا نشانہ بننے والوں میں سجاد حسین، میراج دین، غلام حسن، مشتاق احمد اور عبد کبیر شامل

0

سری نگر :

کشمیری شہریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و جبر کی انتہا، کشٹوار ضلع میں پانچ شہریوں پر غیر قانونی حراست کے دوران تشدد،مظلوم  شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

کشٹوار میں چاروں شہریوں کو جھوٹے الزامات کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا،

تشدد کا نشانہ بننے والوں میں سجاد حسین، میراج دین، غلام حسن، مشتاق احمد اور عبد کبیر شامل

کشٹوار میں 10 سے 12 افراد روزانہ حراست میں لیے جانے کا انکشاف

"بھارتی فوج نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اب مزید گرفتاریاں نہیں ہوں گی لیکن ابھی مقامی لوگوں کی جانب سے کال موصول ہوئی ہے کہ مزید 12 نوجوانوں کو تھانے بلالیا گیا ہے”

پی ڈی پی رہنما اِلتیجا مفتی نے مطالبہ کیا کہ بھارتی فوج کے حکام کے خلاف تحقیقات کی ضرورت ہے،

مقامی افراد کے مطابق، کشٹوار میں بھارتی فوج کی کارروائیوں کے بعد خوف و ہراس کی سنگین صورتحال،

2023 میں تھانہ مندی میں بھی بھارتی فوج پر حراست کے دوران شہریوں پر تشدد کے الزامات عائد ہوئے تھے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.