The news is by your side.

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ؛ یورپی کمیشن

0

برسلز(یو این آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔

یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل تنازع کو مفاہمت سے حل کرلیں۔

یورپی کمیشن کی صدر نے مزید کہا کہ پہلے کے مقابلے میں اس وقت اسرائیل تنازع کا دو ریاستی حل ہونے کا زیادہ امکان نظر آتا ہے ۔

یورپی کمیشن کی سربراہ نے زور دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کا حصہ ہونے کی وجہ سے وہاں حکومت بھی فلسطینی اتھارٹی کی ہونی چاہیے ۔ جنگ کے بعد غزہ میں حماس کی حکومت نہیں ہونی چاہیے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.