اسلام آباد (یو این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیئے گئے
پی آئی اے اعلامیے کے مطابق تمام اکاو¿نٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں،ملک بھر کے بینکوں میں پی آئی اے کے 28 اکاو¿نٹس ہیں
گزشتہ روز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاو¿نٹس منجمد کر دیئے تھے۔