The news is by your side.
Browsing Tag

#hammas #israeel

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے ایف پی بتایا کہ قطر میں ہونے والے غزہ جنگ…
Read More...

تہران، جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے،103افراد جاں بحق

تہران(یو این آئی) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تہران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب…
Read More...

2 ریاست کا قیام فلسطینی مسئلے کا حل ہے،پاکستان

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان نے کہاہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں ،مسئلہ دو ریاستی حل پر مشتمل ہے ،ہم اسرائیل کے پشتی بانوں کو کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تشدد روکنے اور قیام امن پر راضی کریں  دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ…
Read More...

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(یو این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت…
Read More...

اسرائیل کا حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ،ایک روز میں شہادتیں 700ہوگئیں

غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی اس وحشیانہ کارروائی میں 24 گھنٹے کے مختصر وقت میں 700 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے…
Read More...

غزہ پر بمباری انسانیت کیخلاف جنگی جرائم ہیں، ترک صدرطیب اردوان

ابو ظہبی(یو این آئی) ترکیہ صدر طیب اردوان نے جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیل کی دوبارہ سے وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے وہ جنگی جرائم میں شمار ہوتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب…
Read More...

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ؛ یورپی کمیشن

برسلز(یو این آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔ یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل…
Read More...

حماس اور اسراءیل کی جانب سے یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع

اسلام آباد(یو این  آئی ):مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے یرغمال بنائے گئے 24 اسراءیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جبکہ جواب میں اسرائیل نے  39 فلسطینیوں کو ٓزاد کر دیا جن میں بچوں اور خواتین بھی شامل ہیں ۔…
Read More...