The news is by your side.

بشریٰ بی بی کے خلاف ”کالا جادو“ نا منظور کے نعرے

0

راولپنڈی (یو این آئی ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔

راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی عدالت میں پیشی کے لیے پہنچیں تو درجن بھر افراد نے ان کو دیکھتے ہی ‘کالا جادو نامنظور’ کے نعرے لگائے۔

گروپ کی نعرے بازی کے موقع پر اڈیالا جیل کی چوکی میں موجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے اور لوگوں کو نعرے لگانے سے روکنے کی کوشش نہیں کی اور بعد ازاں مظاہرین نے منتشر ہوگئے

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.