The news is by your side.
Browsing Tag

#imran khan

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر سماعت، شہباز شریف کی ویڈیو لنک پر پیشی، جرح کے دوران بجلی بند

اسلام آباد ۔سیشن عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان پر جرح کے دوران اچانک بجلی بند ہو گئی،…
Read More...

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر غور آ گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز جیل حکام کے…
Read More...

سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکیل کی جانب سے تحریری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ 9 مئی کے مقدمات سے متعلق عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل کی سماعت کے…
Read More...

اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں، ان کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور کی انسداد…
Read More...

میرا سب کو پیغام ہے کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کو ووٹ کا سٹ نہ کرے ،عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہے کہ میرا سب کو پیغام ہے کو کوئی ٹائیگرپیپلز پارٹی کووٹ کاسٹ نہ کرے اور نہ ہی پیپلزپارٹی کے امیدوار سے اتحاد کرے ،ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔…
Read More...

سائفر کیس:فرد جرم 12 دسمبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ووزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو…
Read More...

190 ملین پاونڈ کیس،مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (یو این آئی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے190 ملین پاونڈ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے جیل سماعت کے دوران عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کرتے…
Read More...

بشریٰ بی بی کے خلاف ”کالا جادو“ نا منظور کے نعرے

راولپنڈی (یو این آئی ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی عدالت میں…
Read More...

190ملین پائونڈ کیس،ہائی کورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(یو این آئی)نیب 190 ملین پاونڈز معاملہ پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور اپیل دائر کردی۔ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاہے کہ عدالت…
Read More...

بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (یو این آئی )چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، انہوں نے بائیو میٹرک تصدیق کروائی جس کے…
Read More...