The news is by your side.

گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

بارودی مواد اور آئی ای ڈیز سے محفوظ بنانے کے لیے کلیئرنس کا عمل جاری

0

راولپنڈی:گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے کو بارودی مواد اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز) سے پاک کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔ فورسز اردگرد کے علاقوں کی تلاشی لے رہی ہیں تاکہ ممکنہ طور پر نصب بارودی مواد اور آئی ای ڈیز کا سراغ لگا کر علاقے کو محفوظ بنایا جاسکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے تک علاقے کو محفوظ بنانے کی کارروائیاں جاری رہیں گی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.