The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

سی سی پی نے یوریکام ایس۔پی۔اے کو فاطمہ یوریکام رائس ملز کے 50 فیصد شئیرز کے حصول کی اجازت دے دی

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اٹلی کے سرکردہ زرعی کاروباری ادارہ یوریکام ایس۔پی۔اے کو فاطمہ یوریکام رائس ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں 50 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ حصول شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت کیا…
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی توثیق کر دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف کی سطح کے…
Read More...

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔یہ 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا، جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن…
Read More...

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کے خلاف درخواست دائر کر دی۔انہوں نے اپنی درخواست میں یہ مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلق کسی بھی معاملے میں شامل نہ ہوں۔ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کی…
Read More...

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل

اسلام آباد۔ چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری، الیکشن افسر کراچی خدا بخش اور صوبائی الیکشن کمشنر…
Read More...

تحریک انصاف نے آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کی پیشکش کردی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کی مشروط حمایت کی پیشکش کردی ہے۔پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔خورشید شاہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں،سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد — قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو پارلیمنٹ میں ہونے والی گرفتاریوں کے معاملے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کی ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو…
Read More...

کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ۔غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.4شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان، مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 درج کی گئی…
Read More...

آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،25افراد جاں بحق

راولپنڈی ۔راولپنڈی سے پلندری کی جانب جانے والی کوسٹر تھانہ کہوٹہ کے علاقے گراری پل کے نزدیک ایک گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں…
Read More...