The news is by your side.

سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

0

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی

چار شہریوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیا

سیکرٹری دفاع سپریم کورٹ فیصلہ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، سیکرٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کاروائی شروع کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.