مشرقی افغانستان میں بس حادثے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی۔
کابل:مشرقی افغانستان میں بس حادثے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہو گئے۔
وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی کے مطابق یہ واقعہ کابل سے قندھار جانے والی شاہراہ پر ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہے…
Read More...
Read More...