The news is by your side.
Monthly Archives

جولائی 2025

استحکام اور کشادگی: چین کی بڑھتی ہوئی عالمی اپیل

لیو لنگنگ کی طرف سے، پیپلز ڈیلی بین الاقوامی پولنگ ایجنسیوں جیسے Ipsos اور مارننگ کنسلٹ کے حالیہ سروے چین کی طرف عالمی حمایت میں مسلسل اضافے کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس تبدیلی کا ثبوت تین اہم پیش رفتوں سے ملتا ہے: غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں…
Read More...

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا آج کا اجلاس منسوخ، جگہ کے انتخاب میں مشکلات۔

اسلام اباد:پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ،پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے لیے جگہ کا تعین نہ کیا جا سکا جس کے باعث آج بلائے گئے اجلاس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا ، ذرائع کے مطابق اس اجلاس…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ سائنس اور ٹیکنالوجی کمیونٹی کے لیے مل کر کام کرنا

بذریعہ ہی ین، پیپلز ڈیلی سائنس اور ٹیکنالوجی کے تبادلے پر دوسری بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس حال ہی میں چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں منعقد ہوئی، یکطرفہ اور تحفظ پسندی کے عروج کا بروقت جواب پیش کرتی ہے جو عالمی ترقی کو چیلنج…
Read More...

چین کا ‘بلیو انجن’ آگے ہے

بذریعہ ہان ژن، وانگ زی، شی یو، پیپلز ڈیلی وسیع، خوبصورت، اور وسائل سے مالا مال، سمندر لامحدود مواقع فراہم کرتا ہے۔ 2024 میں، چین کی سمندری معیشت پہلی بار 10 ٹریلین یوآن ($ 1.39 ٹریلین) سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ دہائی کے مقابلے میں 75.9…
Read More...

گولڈن سٹی ہاوسنگ سکیم غیر قانونی قرار ہیڈ آفس سیل۔

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے ) نے گولڈن سٹی ہاوسنگ سکیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کا ہیڈ آفس سیل کر دیا،  ترجمان آر ڈی اے کے مطابق یہ کاروائی ڈی جی کنزہ مرتضی کے احکامات پر عمل میں لائی گئی، آر ڈی اے نے  دھمیال…
Read More...

بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ محسن نقوی

ڈھاکہ :ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر  محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس صدر محسن نقوی کی زیر صدارت ڈھاکا میں ہوا، محسن نقوی نے اجلاس کے…
Read More...

اپوزیشن اتحاد کا 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد حکومت کو عوامی طاقت سے ختم کرنا ہے، اپوزیشن نے 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔محمود خان اچکزئی نے…
Read More...

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے کرنل(ر) اسحاق کی نعش مل گئی،بیٹی کی تلاش جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے والے سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی نعش تین روز بعد دریائے سواں سے مل گئی جبکہ بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ کرنل (ر) اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے…
Read More...

پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا،فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

آر ڈی اے کی جانب سے کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 غیر قانونی قرار، دفاتر سیل

راولپنڈی:راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایکشن لے لیا ،  آر ڈی اے سے جاری بیان کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کا مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل کر دیا گیا ڈی…
Read More...