The news is by your side.
Daily Archives

1 دسمبر 2023

پیپلز پارٹی کے ٹکٹ امیدواروں کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بعد پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں 4 دسمبر تک…
Read More...

پولیس خدمت مراکز کی جانب سے شہریوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس خدمت مراکز شہریوں کی سہولیات کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،پولیس خدمت مراکزنے ماہ نومبر کے دوران 17ہزار 770 شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کیںجن میںشہریوںکو کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا کیا گیا جنرل…
Read More...

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے…
Read More...

حکومت کا پٹرول قیمتیں کم نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)ایک بار پھرعوام کو پٹرول ریلیف سے محروم کر دیا گیا ، نگران وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ…
Read More...