The news is by your side.

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

0

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔

نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.