The news is by your side.

آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

0

اسلام آباد ( یو این آءی ) بھارت میں کھیلے گءے آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا کرکٹ کی دنیا کا نیا چیمپین بن گیا ۔

بھارت کے شہر حیدرآباد کے نریندرہ مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گءے میچ میں آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے سکست ست دوچار کیا ،

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوءے 240 رنز بناءے اور آسٹریلیا کو 241 رنز کا ٹارگٹ دیا جو آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا،

فاءنل میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم معیاری کھیل پیش کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے اسے بڑی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ۔

واضح عہے کہ فاءنل سے قبل بھارت نے اپنے تمام گروپ میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہر ،ہچ میں ناقابل شکست رہی ، اس نے سیمی فاءنل میں بھی نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی ، جبکہ اور فاءنل میں آسٹریلیا کے خلاف انی کارکردگی کے سابقہ معیار کو برقرار نہیں رکھ پاءی اور ورلڈکپ اٹھانے سے محروم ہو گءی ۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.