The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 88 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(یو این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2547 پوائنٹس کی بڑی مندی کے باعث 100 انڈیکس کی 65000 کے بعد 64000 اور 63000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔ 19 دسمبر کو بھی کاروباری کا آغاز مندی سے ہوا اور 100انڈیکس شدید مندی کے بعد گھٹ کر…
Read More...

پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ کے موقع پر آل پاکستان…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(یو این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے اس…
Read More...

سعودی کمپنی آرامکو کا بڑی سرمایہ کاری کا فیصلہ، پاکستان سے معاہدہ طے

اسلام آباد(یو این آئی) سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان کے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے حتمی معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان…
Read More...

سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی(یو این آئی) تیل اور گیس کی دریافت میں او جی ڈی سی ایل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لئے آئل اینڈ گیس ڈیوپلمنٹ کمپنی لمیٹڈکے مطابق صوبہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر تک…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(یو این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی ہے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں جبکہ ساڑھے27کروڑ ڈالر…
Read More...

سونے کی قیمت ہزاروں روپے گرگئی

اسلام آباد (یو این آئی) سونے کی قیمت یکدم گرگئی، ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی۔…
Read More...

سٹاک ایکسچینج : 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان سٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کاروبار کے آغازکے ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 1019پوائنٹس کے اضافے سے 62710 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر…
Read More...

مالی سال25-2024:بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال25-2024کے اہم اہداف پر اصولی اتفاق ہوا ہے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال25-2024کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم…
Read More...

سونے کی قیمت میں3 ہزار کا اضافہ،223600 تک پہنچ گیا

کراچی(یو این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2091 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 223600روپے ہوگئی دس گرام سونے کی…
Read More...