The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(یو این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ…
Read More...

فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کم ہوگئی

اسلام آباد(یو این آئی) فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی سے 3.259 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب…
Read More...

عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پرکام دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ 

اسلام آباد ( یو این آءی)عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پرکام دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔  پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیے میں کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر مقدم…
Read More...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کاسال2023 ءمیں 89.2ارب روپے کے ریکارڈ قبل از ٹیکس منافع کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)2024 ملک کے سب سے بڑے اور قدیم ترین بین الاقوامی بینک، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک )پاکستان( نے سال 2023ءکے لیے اپنے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک نے سال 2023ئ میں 89.2 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کی صورت میں…
Read More...

نگران حکومت جاتے جاتے عوام پر مہنگائی بم گرانے میں مصروف،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

اسلام آباد(یو این آئی):ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک…
Read More...

نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری,

اسلام آباد(یو این آئی):وزارت خزانہ نے الیکشن سے ایک روز قبل نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے، تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024ء کے…
Read More...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا

 اسلام آباد(یو این آئی )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،  پاکستان کی پوزیشن میں واضح بہتری آ گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا ہے، کرپشن میں کمی کا…
Read More...

اسٹیٹ بینک کانئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی(یو این آئی) قومی مرکزی بینک (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے مارکیٹ میں زیر گردش جعلی کرنسی نوٹ سے متعلق سوال کیا…
Read More...

دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

اسلام آباد(یو این آئی) ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض…
Read More...