The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری,

اسلام آباد(یو این آئی):وزارت خزانہ نے الیکشن سے ایک روز قبل نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے، تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024ء کے…
Read More...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا

 اسلام آباد(یو این آئی )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،  پاکستان کی پوزیشن میں واضح بہتری آ گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا ہے، کرپشن میں کمی کا…
Read More...

اسٹیٹ بینک کانئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی(یو این آئی) قومی مرکزی بینک (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے مارکیٹ میں زیر گردش جعلی کرنسی نوٹ سے متعلق سوال کیا…
Read More...

دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

اسلام آباد(یو این آئی) ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض…
Read More...

کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے…
Read More...

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف

کراچی(یو این آئی)ایف بی آر حکام کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے ٹیکس وصولی کے…
Read More...

حکومت کا آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) نگران حکومت نے 12جنوری سےتمام صارفین کو سستے داموں آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں…
Read More...

خوشخبری:پے پال کے ذریعے باآسانی رقم وصولی کا منصوبہ لانچ

اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں…
Read More...

کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی:گیلپ سروے

اسلام آباد (یو این آئی )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گیلپ بزنس…
Read More...

غربت دوبارہ سر اٹھارہی ہے :ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے،پاکستان میں غربت دوبارہ سر…
Read More...