The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

کراچی ۔ ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کے اہلخانہ نے بتایا کہ مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی جائے…
Read More...

عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں، قیمتی سامان اور والدہ کی تصویر چوری!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عظمیٰ حسن، جو سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں، لندن میں ایک افسوسناک واقعے کا شکار ہو گئیں۔ عظمیٰ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک خصوصی نوٹ جاری کرتے ہوئے اس واقعے…
Read More...

حاملہ کے بعد میڈیا کے سامنے آنا بغیرتی نہیں، میرا سیٹھی

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو مؤثر جواب دیا ہے۔ میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا…
Read More...

خود سے شادی کرنے والی لڑکی نے خودکشی کرلی

انقرہ۔خود سے شادی کرنے والی 26 سالہ ترک ٹک ٹاکر نے اپارٹمنٹ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔خاتون ٹک ٹاکر نے بغیر بغیر پارٹنر کے خود سے شادی کر کے انٹرنیٹ پر شہرت حاصل کی تھی، ترکی میں اپنے اپارٹمنٹ کی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو…
Read More...

بیٹی کو ہر وقت ساتھ رکھنےکی وجہ بتادی

ابوظہبی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے وضاحت کی ہے کہ وہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ہر جگہ کیوں ساتھ لے جاتی ہیں۔حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کے دوران، جب ایشوریا آرادھیا کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے…
Read More...

آنٹیاں جینے نہیں دیتیں

لاہور۔اداکار علی رحمان نے ہمارے معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد پر عائد کیے جانے والے دباؤ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میں جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ ان کے والدین نے کبھی بھی…
Read More...

عائزہ خان بھی کرینہ کپور کی مداح نکلیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کی بڑی مداح ہیں اور ان کی نقل بھی کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے مکالموں پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی، کیونکہ عائزہ خان کرینہ سے…
Read More...

ماڈل ربیکا خان کا ہوا میں اڑنے کا فوٹو شوٹ وائرل

لاہور۔پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور فیشن ماڈل ربیکا خان کا نیا فوٹو شوٹ اس وقت انٹرنیٹ پر خوب سرگوشیاں کر رہا ہے۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پری برتھ ڈے تھیم پر مبنی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ ان…
Read More...

ایک سپرسٹار نے گلے لگانے کیلئے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندر

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل شمع سکندر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ایک سپرسٹار نے گلے لگانے کے لیے شوٹ کی پوری سیچوئیشن تبدیل کروا دی۔ شمع سکندر نے بغیر نام لیے بتایا کہ ایک اشتہار کے لیے کام کرتے ہوئے…
Read More...

دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی میں نیا گھر خریدلیا

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خریدا ہے۔ دیپیکا اور رنویر سنگھ کے ہاں 8 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد دیپیکا…
Read More...