The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

جنسی ہراسانی کیس؛ بلیک لولی کو جسٹن بالڈونی کیخلاف قانونی جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لولی کو فلم It Ends With Us کے ہدایتکار اور ساتھی اداکار جسٹن بالڈونی کے خلاف ہتک عزت کیس میں فتح حاصل ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 9 جون کو ایک امریکی عدالت نے بالڈونی کی جانب سے دائر کیا گیا 400…
Read More...

’ہم نے محبت کا جہاں بسا لیا‘، حنا خان راکی جیسوال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان، جو بریسٹ کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں انہیں بھارتی روایتی لباس میں ملبوس اور…
Read More...

’’شہرت کےلیے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں‘‘؛ اریکا حق کا الزام

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میںاریکا حق نے معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت…
Read More...

ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کےلیے رقم ادھار لینے پر مجبور

نیو یارک ۔دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جن کے ارب پتی ہونے میں کوئی شک نہیں وہ اپنی شادی کےلیے پیسے ادھار لینے پر مجبور ہوگئے۔ دنیا بھر میں اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور انفلوئنسر جن کا اصل نام جمی ڈونلڈسن ہے جبکہ وہ یو ٹیوب پر…
Read More...

ٹک ٹاکرثناءکے قتل کے مزیدنئے سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ سید یوسف حسن نے چترال میں موجود جہاں انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ قتل سے کچھ…
Read More...

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل؛ عائزہ خان کا خصوصی پیغام

اسلام آباد ۔خوبصورت اداکارہ عائزہ خان جو سوشل میڈیا پر سماجی موضوعات پر پوسٹیں کرتی رہتی ہیں نے ثنا یوسف کے قتل پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ جس میں اداکارہ عائزہ خان نے انفلوئنسرز اور ایکٹوسٹس کو خبردار کیا کہ ہمارے معاشرے میں رہتے…
Read More...

اسلام آباد میں قتل کی واردات، مقتولہ ثناء یوسف کے والد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ 2 جون کی شام فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ملزم عمر حیات عرف ’کاکا‘، جو خود بھی ٹک ٹاکر ہے، نے دوستی…
Read More...

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے ولدیت ختم کردی

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے، بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی شیلو نے اپنے نام سے والد کا حوالہ ختم کر کے ایک نئی پہچان اختیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاس اینجلس میں حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک…
Read More...

’اسکوئڈ گیم‘ کے آخری سیزن کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے تیسرے اور آخری سیزن کا سنسنی خیز اور جذبات سے لبریز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کی بے چینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ نیا سیزن وہیں سے شروع ہو گا جہاں دوسرا سیزن ختم ہوا تھا۔…
Read More...

ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اب ان…
Read More...