The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ساتھی اداکارہ سری لیلا کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں اور ان پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کارتک آریان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں…
Read More...

برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا

لاس اینجلس۔معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز سے ایک بار پھر تعلق ختم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ علیحدگی فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے فوراً بعد ہوئی۔ پال رچرڈ، جو برٹنی کے گھر میں…
Read More...

سوارا بھاسکر کا غزہ میں معصوم جانوں کے ضیاع اور عالمی بے حسی پر شدید ردعمل

بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکتوں اور انسانیت سوز مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہنے پر عالمی برادری کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوارا بھاسکر، جنہوں نے ایک…
Read More...

رتیش دیش مکھ نے جینیلیا کے ساتھ 22 سالہ کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رتیش دیش مکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈسوزا کے ساتھ طویل اور خوشگوار رشتے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے، جسے مداحوں نے بے حد سراہا۔ رتیش اور جینیلیا کی جوڑی کو فلم نگری کی مثالی جوڑیوں میں شمار کیا جاتا…
Read More...

نیٹ فلکس کا کورین تھرلر ’کرما‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی عالمی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

سیول: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نیا کورین ڈرامہ ’کرما‘ منظرِ عام پر آتے ہی بین الاقوامی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ صرف چھ اقساط پر مشتمل اس سنسنی خیز سیریز نے اپنی پراثر کہانی، جذباتی موڑ اور غیر متوقع واقعات کے ذریعے…
Read More...

جیمز کیمرون کی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ کا پہلا ٹریلر سینماکون میں جاری

مشہور فلمساز جیمز کیمرون کی کامیاب سیریز “اوتار” کی تیسری قسط ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کا پہلا ٹریلر ’’سینماکون‘‘ میں جاری کیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فلم کی ایک خاص بات…
Read More...

تمل اداکارہ شروتی نارائنن کا کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو کے لیک ہونے پر ردعمل

تمل اداکارہ شروتی نارائنن نے کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق مبینہ ویڈیو کے آن لائن لیک ہونے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو کو مزید شیئر نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال ان کے اور ان کے خاندان کے لیے بہت…
Read More...

بہت غربت دیکھی: “دال میں پانی ملا کر کھاتے تھے” شاہ رخ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایک عام اور غریب گھرانے کے لڑکے سے عالمی شہرت یافتہ اداکار بننے تک کے سفر کی کہانی سنائی۔ شاہ رخ خان نے اپنے مشکل دنوں کو یاد کرتے ہوئے…
Read More...

رات کو نیند نہیں آتی،شاہ رخ خان پریشان

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، اس وقت شہرت کی بلندیاں چھو رہے ہیں اور ان کے ہم پلہ کسی کا نام تک نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو نیند نہیں سوتے۔ یہ حیران کن حقیقت شاہ رخ خان نے معروف اداکار انوپم کھیر…
Read More...

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنیکا فیصلہ

سلمان خان کی فلموں میں ایک خاص دبنگ اور جاندار انداز میں تشہیر کی جاتی ہے جو شاید ہی کسی دوسرے اداکار کے حصے میں آئے، مگر فلم “سکندر” کی پروموشن کا انداز مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،…
Read More...