The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

نانا پاٹیکر کی امیتابھ بچن سے انوکھی فرمائش

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر نے بھارتی ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی ایک حالیہ قسط میں میزبان امیتابھ بچن سے ایک دلچسپ اور انوکھی فرمائش کی، جس پر وہاں موجود حاضرین کی ہنسی گونج اُٹھا۔ یہ قسط سونی ٹی وی پر نشر ہونے…
Read More...

کیلیفورنیا کی جنگلاتی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ کا گھر بھی لپیٹ میں لے لیا

کیلی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے مشہور برطانوی اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے انہیں اپنا گھر ہنگامی طور پر چھوڑنا پڑا۔ 73 سالہ جین سیمور نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تصاویر شیئر…
Read More...

پشپا کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی ۔مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ایک ہلاکت کے معاملے میں عمل میں آئی۔ 4 دسمبر کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں…
Read More...

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 32 سالہ سیلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ اور ہالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر بینی بلانکو سے منگنی کرلی ہے۔…
Read More...

بھارتی اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمد، دو دوستوں کی گرفتاری

نئی دہلی ۔بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش ملنے کے واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کے دو دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سپنا سنگھ کے بیٹے ساگر گنگوار کی لاش عزت نگر پولیس اسٹیشن کے…
Read More...

اداکاروں کے انٹرویو مفت نہیں، جویریہ سعود نے انڈسٹری کا بڑا پول کھول دیا

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے پوڈکاسٹس اور ٹی وی چینلز کو انٹرویوز نہ دینے کی وجہ واضح کر دی ہے۔ جویریہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے کے بجائے…
Read More...

سلمان خان کی والدہ کو سالگرہ پر پیار بھری مبارکباد

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو سالگرہ کے موقع پر دل سے مبارک باد پیش کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان نے پیر کو اپنی 83 ویں سالگرہ منائی۔ اس مناسبت سے ایک تقریب…
Read More...

ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس سے نواز دیا

لاس اینجلس۔امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی مشہور ایرس ٹور کے دوران عملے کو 197 ملین ڈالر کے بونس دے کر سخاوت کی ایک شاندار مثال قائم کی، جس کی دنیا بھر میں خوب پذیرائی ہو رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ خطیر رقم ٹور کے ٹرک…
Read More...

بشریٰ انصاری نے عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروادی؟

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اداکار عمران اشرف اور سجل علی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور مزاحیہ بات چھیڑی، جس نے سب کو حیران اور…
Read More...

شاہ رخ خان کا آسکر ایوارڈز پر متنازعہ بیان، عامر خان کا ردعمل آگیا

نئی دہلی ۔بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے آسکر ایوارڈز پر بھارتی فلموں کی مشکلات کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ عامر خان نے شاہ رخ کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ آسکر ایوارڈز میں بھارت کی فلموں کے…
Read More...