The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

حبا نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان ایک باصلاحیت اور خوبصورت شخصیت ہیں، جو متعدد کامیاب سیریلز میں نظر آ چکی ہیں۔ اداکاری سے 5 سال کی وقفے کے بعد، انہوں نے سپرہٹ ڈرامہ ’مائی رے‘ سے واپسی کی۔ حبا علی، عدنان فیصل کے ساتھ…
Read More...

ہمارے 6 سے 7 بچے پہلے سے موجود ہیں‘،آریز احمد اور حبا بخاری کا انکشاف

لاہور۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور فنکار جوڑی، اداکار آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری، نے متوقع بچے کی پیدائش سے متعلق خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگ میں ردعمل دیتے ہوئے اس فنکار جوڑی نے کہا کہ…
Read More...

اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی، تصاویر وائرل

ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن نے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ جوڑا نے 400 سال پرانے مندر ‘واناپارتھی’ میں شادی کی۔ شادی کی اس خوبصورت تقریب…
Read More...

ماہرہ خان نے بیٹے کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کر دی

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی منفرد تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت اور یادگار تصویر…
Read More...

شراب پی کر گاڑی چلانے والے امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو سزا

نیویارک: امریکی عدالت نے پوپ اسٹار جسٹن ٹمبرلیک کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا سنا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک کے قریب واقع ساگ ہاربر نامی قصبے میں روکا گیا تھا۔ گلوکار کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی…
Read More...

کاجل اگروال سلمان خان کی فلم سکندر کا حصہ بنیں گی

ممبئی، کاجل اگروال سلمان خان کی فلم سکندر کا حصہ بنیں گی، اداکارہ کو اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے لیکن مزید تفصیلات ابھی تک خفیہ ہیں۔ کاجل اگروال، جو کہ کمال ہاسن کی فلم “انڈین 3” کا حصہ ہیں، نے ایک بڑے بالی وڈ پروجیکٹ میں شمولیت…
Read More...

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انیل اروڑا نے 11 ستمبر کو بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع…
Read More...

شادی کا جوڑا جل گیا تھا، کسی اور کا پہنا، سعدیہ امام

کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے دوران آگ لگنے کی وجہ سے جل گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے بتایا کہ وہ بوتیک کا کام کرتی تھیں اور ان کے شادی کے جوڑے پر کام جاری…
Read More...

سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں: حبا بخاری

لاہور۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ میں سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر…
Read More...

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنی ننھی بیٹی کا خوشی کے ساتھ استقبال کیا ہے۔ یہ خوشخبری ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس…
Read More...