The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل9واں ایڈیشن،؛ غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی

لاہور(یو این آئی)پاکستان سپر لیگ کے9 ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جس میں معروف پلئیرز کے علاوہ 254 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے پلاٹینم کیٹیگری میں 20 غیرملکی…
Read More...

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول بننے لگا

نیویارک(یو این آئی) امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کیا جارہا ہے پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی، لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر شری شانتھ اور اسٹورٹ بنی ایکشن میں دکھائی دیں گے دوسری جانب پاکستانی…
Read More...

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

سڈنی(یو این آئی)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔…
Read More...

کھلاڑیوں کی بیگمات کے ساتھ آسٹریلیا روانگی،سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ساتھ آسٹریلیا روانگی پر سوشل میڈیا پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں پاکستانی کرکٹ فینز نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی آسٹریلیا میں سیریز کھیلنے جارہے ہیں یا ہنی مون…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ

لاہور(یواین آءی ) پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ…
Read More...

آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے،ایک نئی ٹیم بنی ہے اور ہم ایک نئی شروعات کر رہے ہیں،شان…

لاہور(یو این آئی):قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے، بابر اعظم ہمارے بہترین بلے باز ہیں، ان کی پوزیشن کو کوئی نہیں چھیڑے گا، ان کا نمبر 4 ہے اور ٹیم ہمیشہ اپنے…
Read More...

امام الحق اور فہیم اشرف کی مہندی کی تقاریب

لاہور(یو این آئی) ٹیسٹ کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔امام الحق کی شادی ناروے میں مقیم انمول محمود سے لاہور میں ہورہی ہے جبکہ فہیم اشرف کی بارات نارروال جائے گی۔ فہیم اشرف کی مہندی پر ان کے آبائی شہر پھول نگر…
Read More...

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی…
Read More...

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین زکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ذکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکا اشرف نے شان مسعود،شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی اور…
Read More...

آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد ( یو این آءی ) بھارت میں کھیلے گءے آءی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاءنل میں بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا کرکٹ کی دنیا کا نیا چیمپین بن گیا ۔ بھارت کے شہر حیدرآباد کے نریندرہ مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گءے میچ میں آسٹریلیا…
Read More...